Urdu news

Sunday, 2 June 2019

اسمگلرز نے غیرقانونی موبائلز کی رجسٹریشن کا طریقہ ڈھونڈ لیا

کراچی:  اسمگلرز نے غیر قانونی موبائل فون کی رجسٹریشن کا نیاطریقہ نکال لیا۔

راشد متین نامی شخص کا بھائی امریکا سے 10سال بعد وطن واپس آیاتو ایک موبائل فون لایاجس کے بارے میں ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے قانونی کارروائی کرنے کے بعد بتایاکہ موبائل فون مذکورہ شخص کے پاسپورٹ نمبر کے ذریعے پی ٹی اے سے رجسٹر کرادیاگیاہے لیکن چند ہفتوں بعد ہی پی ٹی اے سے میسیج آنا شروع ہو گئے کہ آپ کا فون رجسٹر نہیں ہے تحقیقات کرنے پر معلوم ہواکہ  مذکورہ پاسپورٹ نمبر پر 5 فون رجسٹر ہیں جس کی شکایت پی ٹی اے کو درج کرا دی گئی۔

ایک فون تو بغیر ڈیوٹی اداکیے اس پاسپورٹ نمبر پر رجسٹر ہے جبکہ 4 فون کی کسٹمز ڈیوٹی اداکی گئی ہے اور یہ تمام فون میرے بھائی کی پاکستان آمد سے قبل کی تاریخ میں رجسٹر کیے گئے ہیں۔

The post اسمگلرز نے غیرقانونی موبائلز کی رجسٹریشن کا طریقہ ڈھونڈ لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Xl1GXv

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...