Urdu news

Tuesday, 29 October 2019

یوٹیلٹی اسٹورز پر چائے کی قیمت میں 127 روپے تک اضافہ

 اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر چائے کی پتی، مصالحہ جات، صابن سمیت 10 سے زائد برانڈڈ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

یوٹیلٹی اسٹورز پر 950 گرام چائے کی قیمت میں 105 روپے سے لے کر 127 روپے اضافہ ہوا، چائے کی پتی 858 روپے سے985 روپے کی کر دی گئی، ڈش واش کی قیمت میں 500 ملی لیڑ بوتل میں 30 روپے تک اضافہ ہوا، ایک کلو واشنگ پاوڈر کی قیمت میں 21 روپے تک کا اضافہ ہوا، صابن کی قیمت میں 2روپے تک کا اضافہ ہوا۔

The post یوٹیلٹی اسٹورز پر چائے کی قیمت میں 127 روپے تک اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Nt4wpo

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...