Urdu news

Tuesday, 29 October 2019

ٹوبیکو پراڈکٹس آن لائن مانیٹرنگ آئی ایم ایف شرط پوری

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف جائزہ مشن کے پاکستان پہنچتے ہی ٹوبیکو پراڈکٹس کی آن لائن مانیٹرنگ کا نظام شروع کر کے عالمی ادارے کی ایک اور شرط پوری کر دی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو لاء ڈویژن سے قانونی رائے لینے کے بعد سب سے کم بولی دینے والے وزارت دفاع کے ذیلی ادارے نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن (این آر ٹی سی) کو ملک میں ٹوبیکو سیکٹر کی آن لائن مانیٹرنگ کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کیلیے لائسنس جاری کر دیا گیا۔

The post ٹوبیکو پراڈکٹس آن لائن مانیٹرنگ آئی ایم ایف شرط پوری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/34cPkDB

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...