Urdu news

Wednesday, 24 February 2021

عامر یامین نے پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کروا دیا

 کراچی: عامر یامین نے پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کرا دیا۔

الیکس ہیلز کے عتاب کا نشانہ بننے والے اوپنر نے 29رنز دیے،پہلی گیند پر چوکا، دوسری پر چھکا لگا، تیسری کے بعد نوبال پر بھی چوکا ہوا، ایک گیند پر 2رنز بننے کے بعد اگلی دونوں پر چوکے ہوئے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل مہنگا ترین اوور لاہور قلندرز کے عرفان جونیئر نے کراتے ہوئے 28رنز دیے تھے،پشاور زلمی کے کیون پیٹرسن نے ان کی بھرپور پٹائی کردی تھی۔

The post عامر یامین نے پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کروا دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3sqWJLW

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...