Urdu news

Saturday, 26 October 2019

دہلی میں ٹی 20 میچ کے فضائی آلودگی سے متاثر ہونے کا خطرہ

نئی دہلی: بھارت اور بنگلادیش کے درمیان دہلی میں 3 نومبر کو شیڈول پہلے ٹی20 میچ کے فضائی آلودگی سے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔

دیوالی کے بعد شہر میں سانس لینا دشوار جبکہ موسم سرد ہونے پر بھی فضائی کثافت بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے بھارت اور بنگلادیش کے درمیان دہلی میں 3 نومبر کو شیڈول پہلے ٹی20 میچ کے فضائی آلودگی سے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔

دسمبر 2017 میں یہاں پر ٹیسٹ میچ کے موقع پر سری لنکن کرکٹرز نے سانس لینے میں دشواری کا کہا جس پر انھیں ماسک پہننے پر مجبور ہونا پڑا تھا۔

 

The post دہلی میں ٹی 20 میچ کے فضائی آلودگی سے متاثر ہونے کا خطرہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JpYuEK

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...