Urdu news

Wednesday, 2 October 2019

فیڈرل بی ایریا میں 5 بچوں کے بیروزگار باپ نے گلے میں پھندا لگا کر جان دیدی

کراچی:  فیڈرل بی ایریا میں5 بچوں کے باپ نے گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔

یوسف پلازہ تھانے کی حدود فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں مکان نمبر950 سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی، اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کوتحویل میں لے کر عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا جہاں متوفی کی شناخت 50 سالہ فرحان ولد شاہد کے نام سے کرلی گئی۔

ایس ایچ او تھانہ یوسف پلازہ انیلا قادرکے مطابق متوفی شخص5 بچوں کا باپ تھا اوران دنوں بیروزگار تھا اور بے روزگاری سے ہی تنگ آکراس نے خودکشی کی ہے۔

The post فیڈرل بی ایریا میں 5 بچوں کے بیروزگار باپ نے گلے میں پھندا لگا کر جان دیدی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2py9lWj

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...