Urdu news

Wednesday, 2 October 2019

وسیم اکرم کی وقار یونس سے ملاقات وہاب ریاض اور شنواری کو مشورے

کراچی:  2سابق کپتانوں وسیم اکرم اور وقار یونس کی گراؤنڈ میں ملاقات ہوگئی جب کہ وسیم اکرم نے وہاب ریاض اور عثمان شنواری کو بولنگ ٹپس دیں۔

وسیم اکرم اور وقار یونس نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا اور بغلگیرہوئے، اس موقع پر وسیم اکرم نے وہاب ریاض اور عثمان شنواری کو بولنگ ٹپس دیں۔

وقار یونس قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ہیں جبکہ وسیم اکرم براڈ کاسٹر چینل کی طرف سے پچ رپورٹ دینے گراؤنڈ میں آئے تھے۔

The post وسیم اکرم کی وقار یونس سے ملاقات وہاب ریاض اور شنواری کو مشورے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2o366FP

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...