Urdu news

Thursday, 28 January 2021

راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹرعاصم رشید کورونا کے باعث جاں بحق

 راولپنڈی: سب انسپکٹرعاصم رشید کورونا وبا کے باعث جاں بحق ہوگئے۔

راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹرعاصم رشید کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ عاصم رشید کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد 14 جنوری سے این آئی ایچ میں زیرعلاج تھے۔ سب انسپکٹرعاصم رشید سابقہ ایس ایچ اومورگاہ تھے۔

عاصم رشید کی نمازجنازہ ایس اوپیزکے مطابق چک بہادرجاتلی میں دن 11 بجے ادا کی جائے گی۔ عاصم رشید کے والد کی بھی گذشتہ روز کورونا کے باعث وفات ہوئی تھی۔

The post راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹرعاصم رشید کورونا کے باعث جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Mxqueb

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...