Urdu news

Tuesday, 2 February 2021

لگتا ہے زرداری، بلاول کا سافٹ ویئر بھی اپڈیٹ ہوگیا، فردوس عاشق

 لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ زرداری اور بلاول کے بیانات سے لگتا ہے کہ ان کا بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جنھوں نے ایک منتخب وزیراعظم کو 31 جنوری تک گھر بھیجنے کی ڈیڈ لائن دی اور میڈیا کے ذریعے حکومت گرانے کا نوٹس بھیجتے رہے، ان کو پیغام دینا چاہتی ہوں کہ ’’ نوٹس ملیا ککھ نہ ہلیا‘‘ پی ڈی ایم والے سینیٹ الیکشن کی وجہ سے اس وقت دہری مشکل میں مبتلا ہیں اپوزیشن کی جماعتوں میں اعتماد کا فقدان اور اپنی قیادت سے لا تعلقی پی ڈی ایم کو لے ڈوبے گا، زرداری اور بلاول کے بیانات سے لگتا ہے کہ ان کا بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا۔

The post لگتا ہے زرداری، بلاول کا سافٹ ویئر بھی اپڈیٹ ہوگیا، فردوس عاشق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3tiWpQu

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...