Urdu news

Tuesday, 23 February 2021

پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑونے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کردیا         

 کراچی: پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑو نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کردیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ ابڑو نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ سیف اللہ ابڑو نے اپنی درخواست میں کہا کہ الیکشن ٹریبونل نے حقائق کو نظرانداز کیا، ٹیکنو کریٹ کی تشریح پر پورا اترتا ہوں۔

سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے۔

واضح رہے کہ الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔

 

The post پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑونے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کردیا          appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/37E1sli

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...