Urdu news

Monday, 22 February 2021

مائیکل وان نے بھارت پر طنز کیلیے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر کردی

 کراچی: انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارت پر طنز کیلیے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر کردی۔

مائیکل وان نے ٹویٹ کیا کہ ’یہ بہت ہی حیران کن ہے، ایک بہترین تیار کی گئی پچ، پاکستان لکھنے کے ساتھ انھوں نے مذاق والے ایموجیز بھی لگائے۔

یاد رہے کہ وان نے انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کیلیے تیار کی گئی چنئی کی وکٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے طویل فارمیٹ کے میچ کیلیے ’ان فٹ‘ قرار دیا تھا۔

The post مائیکل وان نے بھارت پر طنز کیلیے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2MlWOBa

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...