Urdu news

Tuesday, 2 February 2021

گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کا انتخابی دفتر بند کرادیا گیا

 کراچی: گلستان جوہر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ایم کیو ایم کا انتخابی دفتر بند کردیا۔

کراچی کے علاقہ گلستان جوہر میں انتخابی دفتر حلقہ پی ایس 88 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں بنایا گیا تھا جب کہ گلستان جوہر کے بلاک 9 میں بنائے گئے دفتر میں بانی متحدہ کے نعرے لگ گئے جبکہ ایم کیو ایم لندن کا ترانہ بھی بجایا گیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی اور دفتر کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ سائونڈ سسٹم بھی ضبط کرلیا۔

The post گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کا انتخابی دفتر بند کرادیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3rieHQ8

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...