Urdu news

Wednesday, 28 April 2021

ریلوے کا عید پر خصوصی ریل گاڑیاں نہ چلانے کا فیصلہ

 لاہور: ریلوے نے عید پر خصوصی ریل گاڑیاں نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریلوے انتظامیہ نے عید پر خصوصی ریل گاڑیاں نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ معمول کی کئی گاڑیاں بھی منسوخ کی جارہی ہیں۔ اس فیصلے کی وجہ مسافروں کی کمی بتائی گئی ہے۔

کورونا کے باعث مسافروں کی طرف سے ریل گاڑیوں میں خاطرخواہ بکنگ نہیں کرائی گئی، مسافر کم ہونے کی وجہ سے ریلوے انتظامیہ کو روزانہ متعدد ٹرینوں کو منسوخ کرنا پڑرہا ہے اور دو دو گاڑیوں کے مسافروں کو ایک ٹرین میں ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے۔

The post ریلوے کا عید پر خصوصی ریل گاڑیاں نہ چلانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2R6d8I7

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...