Urdu news

Sunday, 27 September 2020

عدنان صدیقی کا بیٹیوں کے نام خوبصورت پیغام

 کراچی: پاکستان کے مایہ نازاداکار عدنان صدیقی نے اپنے بیٹیوں کے نام ایک خوبصورت پیغام میں کہا کہ وہ ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بڑے اداکارعدنان صدیقی اپنی بیٹیوں سے محبت کا اظہارکرتے رہتے ہیں۔

اس باربھی انہوں نے بہت محبت بھرے اندازمیں اپنی بیٹیوں کے لیے کہا کہ جب تم دونوں میری گود میں تھیں، وہ لمحہ اوروہ خوشی میرے لیے سب سے زیادہ عزیز تھی۔

اداکارنے کہا کہ مجھے صرف میری دونوں بیٹیاں ہی انگلیوں پرنچا بھی سکتی ہیں۔ میں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہوں گا۔

The post عدنان صدیقی کا بیٹیوں کے نام خوبصورت پیغام appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/36eB2a6

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...