Urdu news

Saturday, 26 September 2020

ایکسپریس کے کالم نگار حکیم ممتاز ہلال مدنی انتقال کرگئے

کراچی: معروف کالم نگار حکیم ممتاز ہلال مدنی گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

روزنامہ ایکسپریس کے معروف کالم نگار حکیم ممتاز ہلال مدنی گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا، اس موقع پر حکیم ممتاز ہلال کے معتقدین بڑی تعداد میں موجود تھے۔

اہل خانہ اور دیگر افراد نے حکیم ممتاز ہلال مدنی کے لیے دعائے مغفرت کی۔

 

The post ایکسپریس کے کالم نگار حکیم ممتاز ہلال مدنی انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3kV5Ssn

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...