Urdu news

Monday, 22 February 2021

کرس گیل کا فی الحال پی ایس ایل 6 میں سفر ختم، وطن واپس لوٹ جائیں گے

 کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کرس گیل کا پاکستان سپر لیگ 6 میں فی الحال سفر ختم ہوگیا۔

سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20سیریز کے لیے کرس گیل وطن واپس لوٹ رہے ہیں،انھوں نے کوئٹہ کی 2 میچز میں نمائندگی کی،پیر کو لاہور قلندرز کے خلاف 40 بالز پر 68 کی اننگزبھی کھیلی۔

سری لنکا سے سیریز ختم ہونے کے بعد ضرورت پڑنے پر دوبارہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوجوائن کرسکتے ہیں۔

The post کرس گیل کا فی الحال پی ایس ایل 6 میں سفر ختم، وطن واپس لوٹ جائیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/37Ca3EY

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...