Urdu news

Monday, 22 February 2021

’ہیلی کاپٹر شاٹ مجھے بھی سیکھائیں‘ سارہ ٹیلر کی راشد خان سے فرمائش

 لندن: پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے افغان کرکٹر راشد خان کے ہیلی کاپٹرشاٹ کی انگلش کرکٹر سارہ ٹیلر بھی مداح ہوگئیں۔

راشد خان نے گزشتہ دنوں پشاور زلمی کے خلاف ٹیم کی فتح کے دوران ہیلی کاپٹر شاٹ کھیلا تھا، ان کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے سارہ ٹیلر نے کہا کہ مجھے بھی یہ شاٹ کھیلنا سیکھائیں، جس پر راشد خان نے جواب میں لکھا کہ ’جی ضرور‘۔

The post ’ہیلی کاپٹر شاٹ مجھے بھی سیکھائیں‘ سارہ ٹیلر کی راشد خان سے فرمائش appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3spvHVf

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...