Urdu news

Tuesday, 23 February 2021

کرس گیل کے متبادل فاف ڈوپلیسی کراچی پہنچ گئے

 کراچی: پی ایس ایل 6 میں ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل کی جگہ فاف ڈوپلیسی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل کی جگہ جنوبی افریقی اسٹار فاف ڈوپلیسی ایکشن میں دکھائی دیں گے، وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی نمائندگی کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

فاف ڈوپلیسی کراچی میں 2روز کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد پریکٹس کا آغاز کریں گے۔

The post کرس گیل کے متبادل فاف ڈوپلیسی کراچی پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2NBLRfl

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...