Urdu news

Tuesday, 23 February 2021

ٹام کوہلر کیڈمور پاکستانی کھانوں کے رسیا ہوگئے

 کراچی: انگلش کرکٹر ٹام کوہلر کیڈمور پاکستانی شائقین اور مقامی کھانوں کے رسیا ہوگئے۔

اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انگلش کرکٹر ٹام کوہلر کیڈمور نے کہا کہ مجھے پی ایس ایل کے لیے پشاور زلمی کا حصہ بننے پر فخر ہے، کھلاڑیوں کے ساتھ بہت اچھا وقت گزر رہاہے، شعیب ملک اور کامران اکمل جیسے تجربہ کار کرکٹرز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنا یادگارہے۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان بہترین ملک ہے، میں یہاں کے لوگ، کرکٹ فینز، کلچراورکھانوں کا فین بن گیا ہوں۔

The post ٹام کوہلر کیڈمور پاکستانی کھانوں کے رسیا ہوگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3aN5FVO

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...