Urdu news

Tuesday, 2 March 2021

ثانیہ مرزا کی ٹینس میں فاتحانہ واپسی

دوحا:  بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ڈبلیو ٹی اے سرکٹ میں واپس آگئیں۔

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا قطر اوپن میں ڈبلز مقابلہ جیت کر ڈبلیو ٹی اے سرکٹ میں واپس آگئیں، کامیابی میں شراکت دار سلووینیا کی آندریجا کیلپک رہیں۔

اس جوڑی نے ابتدائی راؤنڈ میں یوکرین سے تعلق رکھنے والی پلیئرز نیڈیجا کیچونک اور لیوڈمیلا کیچونک کو 4-6، 6-7 (5/7) اور 5-10 سے مات دے کر کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیے، یہ گذشتہ 12 ماہ میں ثانیہ مرزا کا پہلا میچ تھا۔

The post ثانیہ مرزا کی ٹینس میں فاتحانہ واپسی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3kFsVZl

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...