Urdu news

Sunday, 25 April 2021

فلم کی ریلیزسے متعلق کنگ خان کی دبنگ خان پربازی

 ممبئی: فلم کی ریلیزسے متعلق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بالی ووڈ کے دبنگ خان پربازی لے گئے۔

بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’رادھے‘‘ کاٹریلر ریلیز ہوا تھا جس کا مداحوں کا بے صبری سے انتظارہے۔

ہرفلم کی طرح اس فلم کے ڈائیلاگز بھی کافی جاندارہیں جس کا مداحوں کوشدت سے انتظارہے، تاہم اب بس مداح اس عید پرصرف شاہ رخ خان کی خبرنہیں دیکھیں گے بلکہ بالی ووڈ کنگ خان بھی اپنی نئی فلم کے ساتھ میدان میں آگئے ہیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: سلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’رادھے‘‘ کا ٹریلر ریلیز

سلمان خان کی فلم ’’رادھے‘‘ 13 مئی کوریلیزہونا ہے جب کہ اداکارکنگ خان کی فلم ’پریماتر‘ ایک ہفتے قبل ہی 7 مئی کوریلیزکردی جائے گی۔ فلم ’پریماتر‘ ایک تھرلرفلم ہے جس میں خوف اوررومانویت دوونوں ہی شامل ہیں۔

The post فلم کی ریلیزسے متعلق کنگ خان کی دبنگ خان پربازی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/32KOD61

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...