کراچی: شہر قائد میں کمسن بچوں کی مدد سے چوری کی وارداتیں ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
ایکسیرپس نیوز کے مطابق نارتھ کراچی کے سیکٹر فائیو سی تھری میں دکان سے سامان لینے میں مصروف ایک شخص کی جیب سے بچوں نے مہارت کے ساتھ موبائل نکالا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے۔
خریداری میں مصروف شہری کے قریب خاتون کے ساتھ موجود دو بچیاں آئیں اور مہارت کے ساتھ جیب سے موبائل نکالا۔ واردات کے دوران خاتون نے اُن سے بات کی اور موبائل سمیت موقع سے فرار کروایا۔
The post کراچی میں کم عمر بچوں کی مدد سے موبائل چوری کی وارداتوں کا انکشاف appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/v9IWwiN
No comments:
Post a Comment