گوجرانوالا: نکاح پڑھانے کے لیے بارات کے ساتھ آیا نکاح خواں سیوریج نالے میں گر کر لاپتا ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہد ہال کے قریب نکاح خواں قاری آصف سیوریج نالے میں گرکر لاپتا ہوگیا، 75 سالہ قاری آصف بارات کے ساتھ آیا تھا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نکاح پڑھانے کے بعد قاری آصف شادی ہال سے باہر نکلا تو نالے میں گرگیا، جس کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
The post گوجرانوالہ؛ بارات کے ساتھ آیا نکاح خواں سیوریج نالے میں گر کر لاپتا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/MlOnVdN
No comments:
Post a Comment