کراچی: اسلامیہ کالج کے قریب ٹریفک حادثے میں راہگیر جاں بحق ہوگیا ۔
نیو ایم اے جناح روڈ اسلامیہ کالج کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچائی۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی راہگیر تھا جسے نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماری تھی جبکہ متوفی کی شناخت 58 سالہ سفر محمد کے نام سے کی گئی تاہم اس حوالے سے پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔
The post کراچی: ٹریفک حادثے میں راہگیر جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/P3sXM0d
No comments:
Post a Comment