Urdu news

Saturday, 30 March 2019

کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ: سریاب کے علاقے گوہرہ آباد میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

سریاب کے علاقے گوہرہ آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخمی ہونے والے 4 میں سے 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

The post کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HP8DM2

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...