Urdu news

Saturday, 2 March 2019

جلد حکومت کا تختہ الٹ دیں گے، مولانا فضل الرحمن

سکھر: ایم ایم اے کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کو مزید برداشت نہیں کر سکتے، ہم جلد حکومت کا تختہ الٹ دیں گے۔

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دوبارہ نئے سرے سے الیکشن کرائے جائیں، اگر ایسا نہیں ہوتا تو اگلے ماہ اسلام آباد میں پڑاؤ ڈالا جائے گا، حکومت کا تختہ الٹ کر واپس لوٹیں گے۔

مولانا فضل الرحمن نے مزید کہا ہے کہ ہمارے ملک کے فیصلے حکمرانوں کے بجائے بیرونی دباؤ پر ہو رہے ہیں۔

 

The post جلد حکومت کا تختہ الٹ دیں گے، مولانا فضل الرحمن appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2EGUk9R

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...