Urdu news

Thursday, 30 May 2019

سیکیورٹی فورسز نے محسن داوڑکوگرفتارکرلیا، ذرائع

شمالی وزیر ستان: ذرائع کے مطابق محسن داوڑ شمالی وزیرستان سے گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران شمالی وزیرستان سے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما محسن داوڑکو  گرفتارکرلیا ہے۔

The post سیکیورٹی فورسز نے محسن داوڑکوگرفتارکرلیا، ذرائع appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2VZqG4P

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...