Urdu news

Thursday, 30 May 2019

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان میں نیٹو کے نمائندے کی ملاقات

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینیئر نمائندے برائے افغانستان سرنکولس نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمرجاوید باجوہ سے نیٹو کے سینیئر نمائندے برائے افغانستان سرنکولس نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران علاقائی امن وسلامتی اور پاک افغان سرحدی انتظام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جب کہ افغانستان میں مفاہمتی عمل سےمتعلق امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

The post آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان میں نیٹو کے نمائندے کی ملاقات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2JLkBHF

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...