Urdu news

Sunday, 1 March 2020

جامعہ کراچی میں 13مارچ تک تعطیل کااعلان

کراچی: جامعہ کراچی میں 13مارچ تک کسی قسم کی پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔

رجسٹرارجامعہ کراچی کے مطابق صوبائی حکومت کے اعلان کے مطابق کراچی کے تمام شعبہ جات بشمول سینٹرزاور انسٹی ٹیوٹس میں 13مارچ تک کسی قسم کی پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔

The post جامعہ کراچی میں 13مارچ تک تعطیل کااعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2vys2MX

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...