Urdu news

Friday, 26 June 2020

اصل ستارے توفنکاروں کے مداح ہوتے ہیں، فہد مصطفی

 کراچی: ٹی وی ہوسٹ و اداکار فہد مصطفی کا کہنا ہے کہ اصل ستارے تو فنکاروں کے مداح ہوتے ہیں۔

پاکستان کے مشہورومعروف ٹی وی ہوسٹ اوراداکار فہد مصطفی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کا سالگرہ کی مبارک باد دینے پر بے حد شکریہ ادا کیا۔

اداکارنے کہا کہ مداحوں کی جانب سے نیک تمنائیں ملنے پرنہایت خوشی ہورہی ہے، یہ جان کربہت خوشی ہوتی ہے نفرت سے بھری اس دنیا میں مجھے چاہنے والے، مجھ سے محبت کرنے والے بہت سے مداح موجود ہیں۔

اداکارنے کہا میں ان تمام نیک تمناؤں کا شکریہ کسی بھی طرح ادا کر نہیں کرسکتا اوراصل ستارے تو فنکاروں کے مداح خود ہوتے ہیں۔

The post اصل ستارے توفنکاروں کے مداح ہوتے ہیں، فہد مصطفی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3i8zn9i

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...