Urdu news

Monday, 28 December 2020

شمالی وزیرستان میں زمین کے تنازعہ پرفائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

شمالی وزیر ستان: گاؤں موسکی میں چچا زاد بھائیوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پرفائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے گاؤں موسکی میں ملک داؤد موسکی کے خاندان سے تعلق رکھنے والے چچا زاد بھائیوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پرفائرنگ کاتبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق افراد میں تحسین اللہ، سمیع اللہ، سمیع الحق اورہلال شامل ہیں۔

The post شمالی وزیرستان میں زمین کے تنازعہ پرفائرنگ سے 4 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3rCkbWU

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...