Urdu news

Tuesday, 29 December 2020

موجودہ کرکٹرز نیشنل کیپ یا بلیزرکسی کو نہیں دے سکتے، راشد

 لاہور:  راشد لطیف کو بھی یاسر شاہ کا ٹیسٹ کیپ شائق کو تحفے میں دینا پسند نہ آیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سابق کپتان نے کہاکہ موجودہ کرکٹرز نیشنل کیپ یا بلیزر فروخت نہ ہی کسی کودے سکتے ہیں، یہ صرف میوزیم میں رکھنے کے لیے دی جا سکتی ہیں، یہ نیشنل کلرہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے بھی راشد لطیف کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ میں اس سے100فیصد اتفاق کرتا ہوں۔

The post موجودہ کرکٹرز نیشنل کیپ یا بلیزرکسی کو نہیں دے سکتے، راشد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/37XRGuK

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...