Urdu news

Sunday, 27 June 2021

کوئٹہ میں مسلح افراد نے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا، 3 کو قریبی علاقے میں چھوڑ گئے

 کوئٹہ:  کوئٹہ کے قریب مارگٹ کے علاقے سے مسلح افراد نے نجی موبائل فون کمپنی کے ٹاور پر کام کرنے والے 6 مزدوروں کو اغواء کرلیا اور 3 کو قریبی علاقے میں چھوڑ دیا جب کہ تین کو ساتھ لے گئے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر لیا اور مغویوں کی تلاش شروع کردی۔ اغواء ہونیوالوں میں ایک مقامی اور دو مزدوروں کا تعلق قلعہ سیف اللہ اور پنجاب سے بتایا گیا ہے۔

The post کوئٹہ میں مسلح افراد نے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا، 3 کو قریبی علاقے میں چھوڑ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3jlzGAK

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...