Urdu news

Wednesday, 28 July 2021

حضرت عثمان غنی ؓ کا آج یوم شہادت

لاہور: خلیفہ سوم حضرت عثمان غنیؓ کایوم شہادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔

حضرت عثمان غنیؓ کایوم شہادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے، مذہبی جماعتیں اور تنظیمیں اس ضمن میں سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کریں گی،جن میں ان کی سیرت اورکردار پر روشنی ڈالی جائے گی۔

عالمی انجمن خدام الدین کے زیراہتمام سیمینار جامع مسجد شیرانوالہ دروازہ لاہور میں ہوگا، جس سے مولانا اجمل قادری،احمد علی ثانی، ریاض جمیل، حافظ عمیر عبدالھادی،ریاض جمیل، محمد معوذ اورمحمد عباس سمیت دیگر علماء خطاب کرینگے۔

 

The post حضرت عثمان غنی ؓ کا آج یوم شہادت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3rHfFH9

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...