اسلام آباد: ملک میں کورونا ویکسینیشن کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔
سربراہ این سی اوسی اسد عمرنے ٹوئٹ میں کہا کہ روزانہ کی بنیاد پرویکسی نیشن کا نیا ریکارڈ قائم ہورہا ہے، مسلسل پانچویں دن ویکسی نیشن کا نیا ریکارڈ بنا ہے۔
اسد عمرکا کہنا ہے کہ گزشتہ روزملک میں 9 لاکھ سے زائد ویکسی نیشن کی گئی۔ 2600 ویکسی نیشن سینٹرزاور2979 موبائل یونٹ پاکستان بھر میں ویکسی نیشن مہم کیلئے کام کررہے ہیں۔
The post کورونا ویکسینیشن کا ملک میں نیا ریکارڈ قائم appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3lfnuCt
No comments:
Post a Comment