Urdu news

Saturday, 3 August 2019

بھارت چاہتا ہے یاسین ملک کو قتل کر دیا جائے، مشعال ملک

 اسلام آباد: بھارتی جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یاسین ملک کو 14 ماہ سے تہاڑ جیل کے ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے۔

مشعال ملک نے کہا یاسین ملک پر جیل کے اندر تشدد ہورہا ہے، نہ انھیں کھانا دیا جارہا ہے اور نہ کسی کو ان سے ملنے کی اجادت دی جارہی ہے۔

ہندوستان کی حکومت چاہتی ہے کہ یاسین ملک کو قتل کیا جائے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم میں اضافہ ہورہا ہے، وادی میں خوف کی فضا قائم ہے۔

The post بھارت چاہتا ہے یاسین ملک کو قتل کر دیا جائے، مشعال ملک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2KpNrv4

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...