Urdu news

Thursday, 28 November 2019

پاکستان اوپن ٹینس: عقیل خان اور اوشنا سہیل نے ٹائٹلز اپنے نام کر لیے

 لاہور: پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے ٹائٹلز عقیل خان اور اوشنا سہیل نے اپنے نام کر لیے۔

عقیل خان نے ایک بار پھر فائنل میں مزمل مرتضیٰ کو 6-1، 7-5 سے شکست دی۔ مہمان خصوصی زاہد حسین تھے۔ لیڈیز سنگلز کے فیصلہ کن میچ میں اوشنا سہیل نے دلچسپ مقابلے کے بعد سارہ محبوب کو 7-5،6-3 سے ہرایا۔

بوائز انڈر 18 کے فائنل میں حشیش کمار نے نعلین عباس کو آؤٹ کلاس کردیا،انڈر 14 ٹائٹل کے پی کے حامد اسرار نے جیتا، فائنل میں لاہور کے بلال عاصم کو مات ہوئی۔

The post پاکستان اوپن ٹینس: عقیل خان اور اوشنا سہیل نے ٹائٹلز اپنے نام کر لیے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2L4QJVF

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...