Urdu news

Thursday, 28 May 2020

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کورونا کا شکار

کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد وہ آئسولیشن میں ہیں۔

بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک افسر نے بتایا کہ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کا گزشتہ روز کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے وہ اپنے گھر پر قرنطینہ میں ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ چیف جسٹس گھر سے ہی اہم عدالتی امور سرانجام دے رہے ہیں اور ان کی حالت دن بدن بہتر ہو رہی ہے۔

 

The post چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کورونا کا شکار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ZL3r42

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...