Urdu news

Saturday, 30 May 2020

ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار ساتھی کو گاڑی سے ٹکر مارنے پر گرفتار

لندن: سپر اسٹار جیف ہارڈی کو اپنے ہی ساتھی کوگاڑی سے ٹکر مارنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار جیف ہارڈی کو اپنے ہی ساتھی کوگاڑی سے ٹکر مارنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا، یہ واقعہ پرفارمنس سینٹر کے باہر پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں موقع سے شراب کی خالی بوتل بھی ملی، ہارڈی کو پولیس اسٹیشن جبکہ الایس کو اسپتال پہنچایا گیا، دوسری جانب ہارڈی نے کہاکہ میرے سر میں شدید درد تھا، اس لیے یہ واقعہ پیش آیا۔

 

The post ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار ساتھی کو گاڑی سے ٹکر مارنے پر گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3exhRcg

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...