Urdu news

Sunday, 27 December 2020

ٹم پین تیز ترین 150 ٹیسٹ شکار کرنے والے وکٹ کیپر بن گئے

 میلبورن: ٹم پین تیز ترین 150 ٹیسٹ شکار کرنے والے وکٹ کیپر بن گئے۔

انھوں نے یہ اعزاز دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کے ریشابھ پانٹ کا کیچ تھام کر حاصل کیا، آسٹریلوی کپتان اس سنگ میل پر 33 ویں اننگز میں پہنچے۔

اس طرح انھوں نے جنوبی افریقہ کے کوئنٹین ڈی کک کا ریکارڈ توڑا جنھوں نے طویل فارمیٹ کی 34 اننگز میں 150 شکار مکمل کیے تھے، ایڈم گلکرسٹ یہ کارنامہ 36 جب کہ جنوبی افریقہ کے ہی مارک باؤچر 38 اننگز میں انجام دے چکے ہیں۔

The post ٹم پین تیز ترین 150 ٹیسٹ شکار کرنے والے وکٹ کیپر بن گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3hllhkU

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...