ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نتاشا خالد نے اپنی نانی کا روپ دھارکرسب کو حیران کردیا۔
ملکہ ترنم نورجہاں اتنی ورسٹائل گلوکارہ تھیں کہ آوازسے لے کران کے اندازکے بھی مداح دیوانے تھے۔ اس باران کے اسٹائل کی کاپی کسی اور نے نہیں بلکہ ان کی نواسی نتاشا خالد نے کی جوہوبہوان ہی کی طرح لگ رہی ہیں۔
انتقال کے 20 سال گزرنے کے بعد بھی ان کا خاندان انہیں بے حد یاد کرتا ہے۔ میڈم نورجہاں کی نواسی نتاشا خالد نے کہا کہ نانی کے اسٹائل ہر کوئی کاپی کرتا ہے کیونکہ لوگ آج بھی ان سے بہت محبت کرتے ہیں۔


کچھ عرصے قبل نامورپاکستانی میک اپ آرٹسٹ شعیب خان نے بھی ملکہ ترنم نورجہاں کو منفردانداز میں خراج تحسین پیش کیا تھا۔

The post ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نے نانی کا روپ دھارکرسب کوحیران کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3pFG71F
No comments:
Post a Comment