Urdu news

Wednesday, 2 December 2020

ویرات کوہلی کیریئر میں پہلی مرتبہ سال میں ایک بھی ون ڈے سنچری نہ بنا پائے

کینبرا: بھارتی کپتان ویرات کوہلی اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ سال میں ایک بھی ون ڈے سنچری نہیں بنا پائے۔

کورونا وائرس سے متاثرہ رواں برس ویرات کوہلی نے مجموعی طور پر 9 میچز کھیلے، انٹرنیشنل کیریئر کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب پورے سال میں وہ ایک بھی ون ڈے سنچری نہیں بنا پائے۔

واضح رہے کہ ویرات کوہلی نے 2009 میں سری لنکا کے خلاف ایڈن گارڈنز میں پہلی ون ڈے سنچری بنائی تھی۔

The post ویرات کوہلی کیریئر میں پہلی مرتبہ سال میں ایک بھی ون ڈے سنچری نہ بنا پائے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2VwVV9U

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...