Urdu news

Friday, 28 May 2021

فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے معیشت کودیرپا ترقی کے راستے پرگامزن کرنا ہے، اسد عمر

 اسلام آباد: وزیرمنصوبہ بندی اسدعمر کا کہنا ہے کہ فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے معیشت کودیرپا ترقی کے راستے پرگامزن کرنا ہے۔

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرنے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ‏یہ جو پوچھ رہے ہیں کے “اچانک” معیشت کی رفتار کیسے تیزہوگئی، ان کی خدمت میں 3 اپریل 2019 کا میرا یہ کلپ ہےاس وقت بتایا تھا کہ دوسال لگیں گے۔

اسد عمر نے کہا کہ پہلے دن سے عمران خان حکومت کی واضح حکمت عملی ہے معیشت کو دیرپا ترقی کے راستے پر گامزن کرنا ہے. فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے۔

The post فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے معیشت کودیرپا ترقی کے راستے پرگامزن کرنا ہے، اسد عمر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3vCLhi8

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...