Urdu news

Friday, 25 June 2021

مختصر لباس کے بارے میں وزیر اعظم کا بیان قابل تحسین، مولانا آزاد

 لاہور:  مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کے چیئر مین اور بادشاہی مسجد کے خطیب و امام مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے کہا ہے مختصر لباس کے بارے میں وزیراعظم عمران خان کا بیان قابل تحسین ہے۔

اپنے ایک بیان میں مولانا آزاد نے کہا اسلام شرم وحیا والا دین ہے‘ اسلام نے عورت کو مکمل لباس پہننے کا حکم دیا ہے، ایک طبقہ عورت کو بے لباس کرنا چاہتا ہے جو قابل مذمت ہے‘ وزیر اعظم عمران خان کے بیان سے اسلام اور روایات مشرق کو تقویت حاصل ہوگی۔

The post مختصر لباس کے بارے میں وزیر اعظم کا بیان قابل تحسین، مولانا آزاد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ddwLq4

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...