Urdu news

Tuesday, 1 June 2021

بزرگ اولمپیئن ایتھلیٹ کیپٹن (ر) عبدالمالک انتقال کرگئے

 کراچی:  بزرگ اولمپیئن ایتھلیٹ کیپٹن (ر) عبدالمالک انتقال کر گئے۔

مرحوم کیپٹن (ر) عبدالمالک کی عمر 84برس تھی، وہ پاکستان کے معروف ایتھلیٹ عبدالخالق مرحوم کے چھوٹے بھائی تھے، وہ فالج کے حملے باعث گزشتہ پانچ روز سے بیہوشی کے عالم میں زیرعلاج تھے۔

مرحوم نے روم اولمپکس 1960 میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے بھائی کے ہمراہ 100 میٹرز کی دوڑ میں حصہ لیا تھا۔

The post بزرگ اولمپیئن ایتھلیٹ کیپٹن (ر) عبدالمالک انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ccxJSJ

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...