ٹوکیو: مقابلے کے دوران مراکشی باکسر یونس بیلا نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے حریف ڈیوڈ نائیکا کو دانتوں سے کاٹ لیا۔
اولمپکس ہیوی ویٹ مقابلے کے دوران مراکشی باکسر یونس بیلا نے کیوی باکسر کے تابڑ توڑ حملوں پر یونس کنٹرول کھو بیٹھے اور حریف کے کان پر کاٹنے کی کوشش کی، ڈیوڈ نے بڑی مشکل سے خود کو بچایا۔
بعد ازاں وہ0-5 سے فائٹ جیتنے میں سرخرو ہوئے، باکسنگ فیڈریشن نے یونس کو ڈس کوالیفائی قرار دے دیا۔
The post اولمپکس ہیوی ویٹ فائٹ، باکسر نے حریف کو دانتوں سے کاٹ لیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3x9ssD5
No comments:
Post a Comment