Urdu news

Friday, 26 July 2019

گوجرانوالہ میں خاتون نے بے وفا آشنا کی 2 سالہ بیٹی کو قتل کردیا

گوجرانوالہ: خاتون نے آشنا کی بے وفائی کا بدلہ لینے کے لیے اس کی 2سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔

گونجرانوالہ میں خاتون نے آشنا کی بے وفائی کا بدلہ لینے کے لیے اس کی 2سالہ بیٹی کو ہی قتل کردیا، واقعہ تھانہ سبزی منڈی کے علاقے محلہ اتفاق پورہ میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق جواں سالہ لڑکی نے آشنا کی 2سالہ بیٹی ضامنہ کو منہ پر کپڑا ڈال کر قتل کیا ، بچی کے باپ شاہد کا سونیا سے گزشتہ 5سال سے معاشقہ چل رہا تھا ، اس نے گھر والوں کی مرضی سے شادی کر لی جس کا سونیا کو رنج تھا۔

پولیس نے بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا کر ملزمہ کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔

The post گوجرانوالہ میں خاتون نے بے وفا آشنا کی 2 سالہ بیٹی کو قتل کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2K5A5UP

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...