Urdu news

Friday, 26 July 2019

نواز شریف نے مینوئل پر عمل شروع کردیا، تمام قیدیوں کی طرح ناشتہ کیا

 لاہور:  سابق وزیراعظم نواز شریف نے مینوئل کے مطابق عمل کرنا شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے تمام قیدیوں کی طرح ناشتہ انڈہ، سلائس اور چائے سے کیا جبکہ کھانے میں سبزی گوشت اور 2روٹیاں لیں۔

یاد رہے کہ نواز شریف کی طبیعت ناسازی کے باعث حکومت نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر شیڈول تیار کیا تھا۔

The post نواز شریف نے مینوئل پر عمل شروع کردیا، تمام قیدیوں کی طرح ناشتہ کیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SGhx1b

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...