Urdu news

Sunday, 29 September 2019

پنجاب کے بڑے شہروں میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ

 راولپنڈی: حکومت پنجاب نے تمام بڑے شہروں میں پٹرول کی بچت، آرام دہ سفر، کم کرایے کے لیے دوبارہ ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹرانسپورٹروں نے بھی حادثات سے بچنے، کم کرایے اور آرام دہ سفر کیلیے چھوٹی کوچز، ٹویوٹا ہائی ایس کے بجائے دوبارہ بڑی مسافر بسیں شروع کر دی ہیں۔ ویگنوں اور چھوٹی کوچز کے نہ صرف کرائے زیادہ ہوتے ہیں بلکہ ٹریفک حادثہ کی صورت میں جانی نقصان بھی زیادہ ہوجاتا ہے۔ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ یونین کے چیئر مین ظہور آرائیں نے بتایا تمام روٹس کیلیے بڑی بسیں شروع کر دی گئی ہیں۔

The post پنجاب کے بڑے شہروں میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2otI8DF

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...