اسلام آباد: صوبوں نے وفاق کی جانب سے مفاہمت کی یاداشت کے معاہدہ (ایم او یو) کا مسودہ مسترد کر دیا۔
صوبوں نے وفاق کی جانب سے سنگل ٹیکس ریٹرن،سنگل رجسٹریشن اورسنگل پورٹل کے لیے بھجوایا جانے والا مفاہمت کی یاداشت کے معاہدہ (ایم او یو) کا مسودہ مسترد کر دیا اور چاروں صوبائی ریونیو اتھارٹیز نے متفقہ طور پر ایم او یو کا نظر ثانی شْدہ مسودہ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔
توقع ہے کہ پیر کو اس بارے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو متفقہ مسودے کے ساتھ جواب بھجوادیا جائے گا۔
The post صوبوں نے سنگل ٹیکس ریٹرن کا وفاقی مسودہ مسترد کر دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2lSIlPW
No comments:
Post a Comment